Advertisement

کراچی ٹیسٹ دوسرا روز، پاکستان کو جنوبی افریقہ پر 88 رنز کی برتری

کراچی : جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے 8 وکٹوں پر 308 رنز بنا لیے۔ پاکستان کو جنوبی افریقہ پر 88 رنز کی برتری مل گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 28th 2021, 4:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے  پاکستان جنوبی افریقہ پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل ہوگیا، دوسرے دن پاکستانی بلے باز جنوبی افریقہ کے بولرز پر حاوی رہے، پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 308رنز بنا لیے ۔

پاکستان کو جنوبی افریقہ پر 88 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ۔ فواد عالم نے کیرئیر کی تیسری سنچری اسکور کی، 109 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ  فہیم اشرف 64، اظہر علی 51 اور محمد رضوان 33 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ حسن علی 11 اور نعمان علی 6 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔

اس سے قبل ٹیسٹ میچ کے پہلے روز جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا لیکن پروٹیز خلاف توقع بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہے، جنوبی افریقہ  کی پوری ٹیم 220 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ پاکستان کی جانب سے اسپنرز یاسر شاہ نے رنز دے کر 3 جب کہ ڈیبیو کرنے والے نعمان علی اور شاہین شاہ آفریدی نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔220 رنز کے جواب میں پاکستانی کھلاڑی بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے اور صرف 33 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کے 4 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ عابد علی 4 ، عمران بٹ 9، بابر اعظم 7 اور شاہین آفریدی بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے تھے۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
Advertisement