کراچی : سندھ اسمبلی اجلاس میں تحریک انصاف کے منحرک ارکان کی آمد پر پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے ارکان میں ہنگامہ آرائی ، سندھ اسمبلی میدان جنگ بن گیا ۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے 3 منحرف ارکان سندھ اسمبلی پہنچے تو جھگڑا شروع ہو گیا۔ پی ٹی آئی ارکان نے اپنے منحرف ارکان کا گھیراؤ کرلیا، شہریار شر، اسلم ابڑو اور کریم بخش گبول کے شرجیل میمن کے ہمراہ اسمبلی میں داخل ہو نے پر زبردست ہنگامہ آرائی ہوئی ، پیپلزپارٹی کے برہان چانڈیو نے دونوں ارکان سے مصافحہ کیا جس کے بعد پی ٹی آئی ارکان نے ان پر حملہ کردیا جس پر پی پی ارکان بھی معاملے میں کود پڑے۔ پی ٹی آئی کے ایم پی ایز نے پی پی پارلیمانی لیڈر کو زمین پر گرا دیا ۔ ارکان ایک دوسرے کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرتے رہے۔لڑائی مارکٹائی کے دوران سندھ اسمبلی میں میز کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
کشیدگی کے واقعے پر سندھ اسمبلی کے ا سپیکر آغا سراج درانی نے سیکرٹری سندھ اسمبلی کو تمام صورتحال پر انکوائری رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ سندھ اسمبلی مقدس ایوان ہے واقعے کی تحقیقات کی جائے۔ ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس کل تک کیلئے ملتوی کردیا۔
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 6 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 5 گھنٹے قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 6 گھنٹے قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

.jpeg&w=3840&q=75)

