کیلیفورنیا:واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کو وائس میسیجز کھولنے میں مشکلات کا سامنا ہے جس پر واٹس ایپ کےٹیکنیکل گروپ کی جانب سے وضاحت پیش کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیس بک کے ماتحت چلنے والی پیغام رسائی ایپلیکیشن واٹس ایپ پر صارفین کو گزشتہ کئی دنوں سے وائس میسجز کھولنے میں مشکلات کا سامنا تھا جس کی وضاحت کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر واٹس ایپ کے ٹیکنیکل گروپ ویب بیٹا انفو کی جانب سے ٹوئٹ کر دیا گیا ہے۔
ویب بیٹا انفو کی ٹوئٹ میں تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آئی او ایس واٹس ایپ صارفین کو وائس میسیجز کھولنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ویب بیٹا انفو نے سوال کیا کہ کیا آپ کو بھی ایسی ہی مشکل کا سامنا ہے ؟
ٹیکنیکل گروپ نے اپنی ٹوئٹ میں صارفین سے واٹس ایپ اور آئی او ایس ورژن شیئر کرنے کی درخواست کی ہے۔
ویب بیٹا انفو کی جانب سے مزید کہا گیا کہ اگر آپ آئی او ایس بیٹا 14 استعمال کررہے ہیں تو ہمیں آپ کی مشکلات سے متعلق معلومات ہے۔جس پر صارف نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹ کی کہ انہیں بھی اسی مشکل کا سامنا ہے۔
?For your eyes, not your ears. You can now mute the audio on your videos before adding them to your Status or sending in chat. Now available on Android.
— WhatsApp (@WhatsApp) February 26, 2021
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل







