Advertisement
پاکستان

معید یوسف نے اجیت دوول سے بیک چینل ڈپلومیسی سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار دے دیں

اسلام آباد: نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر معید یوسف نے بھارتی ہم منصب اجیت دوول سے بیک چینل ڈپلومیسی سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار دے دیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 26th 2021, 3:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کا معاملہ، نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر (این ایس اے )  معید یوسف نے بیک چینل ڈپلومیسی سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار دے دیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ   اجیت دوول سے اس معاملے پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی، بھارتی میڈیا کا پراپیگنڈا بے بنیاد ہے، پیش رفت ڈی جی ایم اوز کے درمیان بات چیت کا نتیجہ ہے۔

معید یوسف نے کہا کہ   پاکستان 2003 کے جنگ بندی معاہدے کا احترام کرتا ہے، خوشی ہے کہ معاہدے کی روح کے مطابق عمل کے سمجھوتے پر پہنچ گئے ہیں، ایسا کرنے سے بے گناہ زندگیاں بچیں گی، غلط مطلب ہرگز نہ لیا جائے۔

Advertisement
ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کے لئے نئی سہولت کا آغاز

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 16 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: بارش اور فلیش فلڈ نے تباہی مچا دی، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے ہلاک

خیبر پختونخوا: بارش اور فلیش فلڈ نے تباہی مچا دی، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے ہلاک

  • 2 دن قبل
ملک بھر میں مون سون بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ملک بھر میں مون سون بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

  • 16 گھنٹے قبل
فیفا : میکسیکو نے ایکواڈور کو ہرا دیا کر 40 سالہ جمود توڑ ڈالا

فیفا : میکسیکو نے ایکواڈور کو ہرا دیا کر 40 سالہ جمود توڑ ڈالا

  • 2 دن قبل
لاہو ٹیوشن سینٹر سانحہ: جاں بحق بچوں کی تدفین مکمل، تحقیقات کا دائرہ وسیع، خستہ حال عمارتوں کی جانچ کا حکم

امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ

امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ

  • 16 گھنٹے قبل
لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار

  • 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کمی؟ ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کمی؟ ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
سوات: جھیل سیف اللہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے

دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے

  • 16 گھنٹے قبل
مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا