Advertisement
پاکستان

عمران کی حکومت 90 دن میں کرپشن ختم نہ کرسکی، عمران یعقوب خان

لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 90 دن میں کرپشن ختم نہ کرسکے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 21st 2021, 3:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام " ویو پوائنٹ " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے 90 دن میں کرپشن ختم کرنی تھی وہ تو نہ کرسکے۔اگر آپ غریب کی بات کرتے ہیں تو چینی آتا بجلی 100 فیصد سے  زیادہ مہنگی ہوگئی۔

سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا کہ  1952  میں پاکستان کا جی ڈی پی منفی میں گیا تھا یا پچھلے سال  منفی ہوا ہے۔فی کس قرضے میں 46 فیصد قرضہ بڑھ گیا۔حکومت کے پلان کے مطابق فیول کی قیمتیں  مزید 40فیصد بڑھانی ہیں ۔

Advertisement
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

  • a day ago
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

  • 8 hours ago
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

  • 4 hours ago
ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  • 7 hours ago
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  • 8 hours ago
ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

  • 2 hours ago
گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 7 hours ago
مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

  • a day ago
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

  • a day ago
تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

  • 4 hours ago
مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

  • a day ago
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

  • 9 hours ago
Advertisement