وزیراعلیٰ پنجاب کی ورلڈبیچ ریسلنگ سیریز میں گولڈ میڈل جیتنے پرانعام بٹ کومبارکباد
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ورلڈبیچ ریسلنگ سیریز میں گولڈ میڈل جیتنے پرپاکستانی ریسلر انعام بٹ کومبارکباد، ان کا کہنا ہے کہ مسلسل پانچویں بار ورلڈ چیمپئن بننا اعزاز ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 12th 2021, 11:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ انعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں شاندار پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے ملک وقوم کا نام روشن کیا، ان کی مزید کامیابیوں کے لئے دعا گو ہوں۔
انعام بٹ نے فائنل راؤنڈمیں آذربائیجان کےریسلرکوشکست دےکرقومی پرچم کو بلند کیا،انعام بٹ کی جیت پاکستان کی جیت ہے،قوم کو انعام بٹ جیسے کھلاڑیوں پر فخر ہے ۔

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 19 گھنٹے قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- ایک دن قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- ایک دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- ایک گھنٹہ قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 2 دن قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 21 گھنٹے قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- ایک دن قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


