Advertisement

اب کوئی وزیر کسی کمپنی کا سربراہ نہیں ہوگا ، سعودی حکومت کا بڑا اعلان

ریاض : سعودی حکومت نے اپنے تمام وزرا کو ہدایت جاری کی ہے کہ کوئی بھی وزیر کسی بھی کمینی کا سربراہ نہیں بن سکتا ، بصورت دیگر تادیبی کارروائی کی جائیگی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 11th 2021, 8:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اب کوئی وزیر کسی کمپنی کا سربراہ نہیں ہوگا ، سعودی حکومت کا بڑا اعلان

اس حوالے سے سعودی میڈیا کےمطابق سعودی کابینہ نے کہا ہے کہ کوئی بھی وزیر کسی بھی کمپنی کا سربراہ نہیں بن سکتا ،۔ اور نہ کسی کمپنی کی مجلس انتظامیہ کا رکن ہوسکتا ہے ۔ 

بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سے اس کمپنی کی سربراہی  اور رکنیت مستشنیٰ  ہوگی جس کا فیصلہ کابینہ کے سربراہ نے کیا ہوگا۔

سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر عام تعطیل

کابینہ نے رئیل سٹیٹ جنرل اتھارٹی کے بعض  کام پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے سے کیے ہیں ، اس سلسلے میں کابینہ نے پانچ ترامیم کی ہیں ۔

سعودی عرب نے یو اے ای سمیت 3 ممالک پر سفری پابندیاں ختم کر دیں

ان ترامیم کے بموجت  رائیل سٹیٹ جنرل اتھارٹی  کی مجلس انتظامیہ کی تشکیل نو کی جائیگی ۔

Advertisement
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
Advertisement