اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 37 پیسے اضافہ کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 10th 2021, 9:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاورلیگولیٹری اتھارٹی (نیپرا ) نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 37 پیسے اضافہ کردیا ہے۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔
نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، بجلی کی قیموں میں اضافہ کےالیکڑک کےسوا تمام صارفین پرہوگا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ایک ماہ کےلیے ہوگا، بجلی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر20 ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 11 گھنٹے قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- ایک دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


