Advertisement

اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار نہیں کریں گے  ، سہیل شاہین

کابل: دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان  سہیل شاہین نے کہاہےکہ طالبان اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار نہیں کریں گے  ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 8th 2021, 1:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار نہیں کریں گے  ، سہیل شاہین

غیر ملکی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو میں دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان  سہیل شاہین نے کہاہےکہ طالبان امریکہ کیساتھ ایسے تعلقات کے قیام کا خیرمقدم کرتاہے جو دونوں ممالک کے مفاد میں ہوں۔افغانستان کی تعمیر نو میں امریکا کے ممکنہ کردار کابھی  خیر مقدم کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں : جنوبی پنجاب میں پی ٹی آئی کی سیاست کو بڑا دھچکا

سہیل شاہین نے کہا کہ  طالبان اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار نہیں کریں گے۔ خطے کے تمام  ممالک،تمام ہمسایہ ممالک اور تمام ایشیائی ممالک  کیساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔

دوسری جانب  افغان طالبان نے نئی حکومت کا اعلان کر دیا ہے،  ملا حسن اخوند وزیر اعظم اور ملاعبدالغنی نائب وزیراعظم ہوں گے۔ترجمان طالبان  ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ ملا امیر خان متقی وزیر خارجہ ،سراج حقانی وزیر داخلہ جبکہ مولوی محمد یعقوب مجاہد  کو وزیر دفاع مقرر کیا گیا ہے۔مولوی عبدالحکیم عدالتی امورکودیکھیں گے،ملا ہدایت اللہ وزیر مالیات ، ملاخیر اللہ وزیر اطلاعات  اورقاری دین محمدحنیف قائم مقام وزیرخزانہ ہوں گے۔

Advertisement
دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے

دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے

  • 16 گھنٹے قبل
سوات: جھیل سیف اللہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

سوات: جھیل سیف اللہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کمی؟ ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کمی؟ ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کے لئے نئی سہولت کا آغاز

ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کے لئے نئی سہولت کا آغاز

  • 2 دن قبل
لاہو ٹیوشن سینٹر سانحہ: جاں بحق بچوں کی تدفین مکمل، تحقیقات کا دائرہ وسیع، خستہ حال عمارتوں کی جانچ کا حکم

لاہو ٹیوشن سینٹر سانحہ: جاں بحق بچوں کی تدفین مکمل، تحقیقات کا دائرہ وسیع، خستہ حال عمارتوں کی جانچ کا حکم

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 16 گھنٹے قبل
فیفا : میکسیکو نے ایکواڈور کو ہرا دیا کر 40 سالہ جمود توڑ ڈالا

فیفا : میکسیکو نے ایکواڈور کو ہرا دیا کر 40 سالہ جمود توڑ ڈالا

  • 2 دن قبل
لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار

لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار

  • 10 گھنٹے قبل
ملک بھر میں مون سون بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ملک بھر میں مون سون بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

  • 16 گھنٹے قبل
مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

  • 10 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: بارش اور فلیش فلڈ نے تباہی مچا دی، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے ہلاک

خیبر پختونخوا: بارش اور فلیش فلڈ نے تباہی مچا دی، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے ہلاک

  • 2 دن قبل
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ

امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement