لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عادی ووٹ چوروں کو اس بارنقب نہیں لگانے دیں گے، ہم الرٹ ہیں اور ووٹ پر پہرا دیں گے۔


تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا احسن اقبال کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم خود جاکر کونسلر کے امیدواروں کو بٹھاتے ہیں، کنٹونمنٹ بوڈ الیکشن میں دھاندلی کیلئے سرکاری مشینری استعمال کی جارہی ہے۔
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں حکومت سرعام دھاندلی کررہی ہے،ہم نے دھاندلی سے متعلق ثبوت الیکشن کمیشن میں پیش کئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ الیکشن تب شفاف ہوسکتے ہیں جب اسٹیک ہولڈرزمتفق ہوں،اپوزیشن کو الیکٹرونک ووٹنگ مشین پر تحفطات ہیں،الیکشن کمیشن سے مطالبہ ہے سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیں۔
ان کا مزید کہنا تھاکہ پی ٹی آئی نے سب سے بڑی منی لانڈرنگ کی ہے،بیرون ملک سے لائے گئےفنڈز کوذاتی طورپر استعمال کیاگیا۔

قومی اسمبلی نے 407 کھرب 41 ارب روپے لازمی اخراجات کی منظوری دیدی
- 8 گھنٹے قبل

آزاد کشمیر میں امن تباہ کرنے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی ،وزیر دفاع
- 10 گھنٹے قبل
پٹیرول کے بعد جیٹ فیول بھی جیٹ فیول 56 روپے 97 پیسے سستا
- 8 گھنٹے قبل

دنیا میں دہشتگردی کے سب سے بڑے سر پرست ایران کو قابو کرنا ناگزیر تھاہم نے وہ کر دکھایا،ٹرمپ
- 10 گھنٹے قبل

وزیر خارجہ اسحاق ڈار چارملکی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے مصر روانہ
- 10 گھنٹے قبل

امن مذاکرات پر مشاورت،وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے
- 11 گھنٹے قبل

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی،ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنےکا اعلان کردیا
- 8 گھنٹے قبل

صارفین کیلئے خوشخبری ،فیس بک سے کمانا ہوا اب اور بھی آسان،مونیٹائزیشن کے قوانین میں بڑی نرمی
- 8 گھنٹے قبل

9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری
- 10 گھنٹے قبل
لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ
- 6 گھنٹے قبل

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے
- 5 گھنٹے قبل
قطر کی طرف سے تحفے میں دیا گیا لگژری جہاز ٹرمپ کو موصول،طیارہ نیا ائیر فورس ون بنے گا
- 8 گھنٹے قبل









