Advertisement
پاکستان

آرمی چیف سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 31st 2021, 11:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرمی چیف سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نونگ رونگ  کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ سی پیک کے خلاف کسی بھی سازش کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  چینی سفیرنےخطےمیں امن واستحکام کیلئےپاکستان کی کوششوں کوسراہا، چینی سفیرنے افغانستان سےمتعلق پیشرفت پربھی تبادلہ خیال کیا۔ افغانستان کےتناظرمیں چینی سفیرنےپاکستان سےتعاون جاری رکھنےکاعزم کا اظہار کیا۔

Advertisement
وزیراعظم نے بطور ثالث اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے

  • 2 گھنٹے قبل
صدر ٹرمپ اور صدر مسعود پزشکیان کی جانب سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرنے کی تصاویر اور ویڈیو جاری

پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈاور مائیگرنٹ ریسورس سینٹرپاکستان کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط

  • 2 دن قبل
گلگت بلتستان: پی پی نے حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ کرلیا

  • 19 گھنٹے قبل
اپوزیشن کے شور شرابے میں پنجاب کا  بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں میں 7، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز

سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟

  • ایک دن قبل
ایران، امریکہ معاہدہ: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثرات، ایک لاکھ 81 ہزار کی بلند سطح بحال

  • 5 منٹ قبل
میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست

میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست

  • ایک دن قبل
ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف کمپیئر طارق عزیز کی چھٹی برسی

ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا

فیفا ورلڈکپ: کولمبیا نے اُزبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ: کولمبیا نے اُزبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی

  • 2 گھنٹے قبل
این ڈی ایم اے نے شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کردیا