اسلام آباد:ایف آئی اے کی جانب سے انٹرپول کو حسین حقانی کی حوالگی کے لیے درخواست دے دی گئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 26th 2021, 1:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے سپیشل کورٹ سنٹرل اسلام آباد میں چالان جمع کرا دیا ہے،عدالت نے حسین حقانی کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے۔کیس کی فائل مکمل کر کے ریکارڈ روم میں جمع کرا دی گئی ہے،انٹرپول کو درخواست حسین حقانی کی حوالگی کے لیے درخواست دے دی گئی۔
حسین حقانی کی حوالگی کے لیے ایف آئی اے نے ریڈ نوٹس انٹرپول کے حوالے کر دیا۔ حسین حقانی 2008 سے 2011 امریکہ میں پاکستانی سفیر تعینات رہے ہیں،حسین حقانی نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔حسین حقانی دھوکہ دہی اور بے ضابطگیوں میں ملوث رہے ہیں۔حسین حقانی نے بحثیت سفیر قومی خزانے کو سالانہ 20 لاکھ ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔

مریم نواز کی ٹرانسپورٹ اور گڈز کرایوں میں کمی کیلئے متعلقہ محکموں کو فوری اقدامات کی ہدایت
- 16 hours ago

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات سوشل میڈیا پر جاری کردیں
- 20 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
- 18 hours ago

طالبان رجیم کا کے پی اوربلوچستان میں مبینہ داعش کیمپس کو ڈرونز سے نشانہ بنانےکا پروپیگنڈا بے نقاب
- 20 hours ago

حکومت اور پی ٹی آئی کے رابطے پھر بحال، وزیر خزانہ کی اپوزیشن وفد سے ملاقات
- 16 hours ago

لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا
- 17 hours ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان ٹیویٹا کے وفد کا پنجاب کے ہنر مندی نظام سے سیکھنے کیلئے پی ایس ڈی ایف کا دورہ
- 14 hours ago

خیبرپختونخوا کا 2122 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہ و پنشن میں 7 فیصد اضافہ ،کم سے کم اجرت 45 ہزار مقرر
- 18 hours ago

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے 2 ساتھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- 18 hours ago

معاہدے کا کمزور فریق واشنگٹن نہیں بلکہ تہران ہے، ایران کو کوئی مالی رعایت نہیں دیں گے،ٹرمپ
- 17 hours ago

خراب شہرت رکھنے والا جج عدالتی منصب پر برقرار نہیں رہ سکتا،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
- 17 hours ago

معاہدے کی خلاف ورزی یا غیر ضروری مطالبات مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت جواب دیا جائے گا،قالیباف
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






