Advertisement

ہسپانوی گلوکار پابلو ہسل کی گرفتاری،بارسلونا میں مظاہرے

اسپین : ہسپانوی گلوکار پابلو ہسل کی گرفتاری پر بارسلونا میں میں مظاہرے شروع ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 18th 2021, 9:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق    ہسپانوی گلوکار پابلو ہسل کی گرفتاری کے خلاف بارسلونا میں مظاہرے شروع ہو گئے،سڑکیں میدانِ جنگ کا  منظر پیش کرنے لگیں ۔ مظاہرین کا گلوکارکی رہائی کا مطالبہ،پرتشدد افراد نے کوڑےدانوں کو آگ لگادی۔

غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق  دکانوں میں لوٹ مار کی گئی،پولیس کا مظاہرین پرلاٹھی  چارج ،  جھڑپوں میں پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔

واضح رہے کہ پولیس نے 33سالہ گلوکار کو بادشاہت  اور ریاستی اداروں  کیخلاف ٹوئٹ کرنے اور گانے لکھنے کے الزام میں گرفتار کیا۔

Advertisement
گلگت بلتستان: پی پی نے حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ کرلیا

  • 17 گھنٹے قبل
طالبان رجیم نے افغان  شہریوں کیلئے قید خانہ اور امن دشمنوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بنا دیا،عالمی جریدہ

  • 2 دن قبل
امن مذاکرات کی کامیابی پاکستان کی سفارتی فتح ہے، ہیڈ لائن ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتے، سیکیورٹی ذرائع

وزیراعظم نے بطور ثالث اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے

  • 19 منٹ قبل
این ڈی ایم اے نے شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کردیا

  • ایک دن قبل
پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈاور مائیگرنٹ ریسورس سینٹرپاکستان کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط

میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست

میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست

  • ایک دن قبل
ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف کمپیئر طارق عزیز کی چھٹی برسی

اپوزیشن کے شور شرابے میں پنجاب کا  بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں میں 7، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز

اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 5 خطرناک دہشت گرد ہلاک،اسلحہ و گولہ بارودو دیگر مواد  برآمد

ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا

ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا

  • ایک دن قبل
سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟