اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کی انٹراپارٹی انتخابات کے لیے ایک سال کی مہلت کی درخواست منظور کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو الیکشن کمیشن سے بڑا ریلیف مل گیا، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کی انٹراپارٹی انتخابات کے لیے ایک سال کی مہلت کی درخواست منظور کرلی ہے،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو آئندہ برس 13 جون تک انٹراپارٹی انتخابات کرانے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیں : بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ
مزید پڑھیں : مصباح الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
الیکشن کمیشن نے خط میں کہا ہے کہ تحریک انصاف پارٹی آئین کے تحت انٹراپارٹی انتخابات ہر 4 سال بعد کرانے کی پابند ہے، پی ٹی آئی کے 2019 کے ترمیم شدہ آئین کے تحت 18 ماہ کے اندر انتخابات کرانے تھے۔وزیراعظم عمران خان نے کورونا وبا کے باعث انٹراپارٹی انتخابات کے لیے ایک سال کی مہلت مانگی تھی۔
خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو مقررہ وقت پر انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پر شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان سے چودہ دن کے اندر جواب طلب کیا تھا ۔الیکشن کمیشن نے نوٹس میں کہا تھا کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر کیوں نہ پارٹی کا انتخابی نشان واپس لے لیا جائے۔
لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ
- 10 hours ago

دنیا میں دہشتگردی کے سب سے بڑے سر پرست ایران کو قابو کرنا ناگزیر تھاہم نے وہ کر دکھایا،ٹرمپ
- 14 hours ago

صارفین کیلئے خوشخبری ،فیس بک سے کمانا ہوا اب اور بھی آسان،مونیٹائزیشن کے قوانین میں بڑی نرمی
- 13 hours ago

9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری
- 15 hours ago

قومی اسمبلی نے 407 کھرب 41 ارب روپے لازمی اخراجات کی منظوری دیدی
- 13 hours ago
پٹیرول کے بعد جیٹ فیول بھی جیٹ فیول 56 روپے 97 پیسے سستا
- 12 hours ago

وزیر خارجہ اسحاق ڈار چارملکی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے مصر روانہ
- 15 hours ago

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے
- 10 hours ago

آزاد کشمیر میں امن تباہ کرنے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی ،وزیر دفاع
- 14 hours ago

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی،ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنےکا اعلان کردیا
- 12 hours ago

امن مذاکرات پر مشاورت،وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے
- 16 hours ago
قطر کی طرف سے تحفے میں دیا گیا لگژری جہاز ٹرمپ کو موصول،طیارہ نیا ائیر فورس ون بنے گا
- 12 hours ago









