اسلام آباد : کویت نے پاکستان سمتی 6 ممالک کے لیے کمرشل پروازوں کی اجازت دے دی ہے ،۔ کویتی وزارت صحت نے کہا کہ فلائٹس کورونا ایس او پیز کے تحت آپریٹ کی جائیں گی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 25th 2021, 6:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیارپورٹس کے مطابق ادھر سعودی عرب نے بھی ویکسین کی دو خوراکیں لگوانے والے افراد کو واپس براہ راست سعودی عرب آنے کی اجازت دے دی ۔
سعودی وزارت خارجہ کے مطابق جو سعودی شہری ملک چھوڑنے سے پہلے ویکسین کی دو خوراکیں لگوائیں گے وہ واپس براہ راست سعودیہ آسکیں گے ۔
سعودی سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ عمرہ زائرین کو کورونا ویکسی نیشن کی سرٹیفیکیٹ لازمی دکھانا لازمی ہوگی ۔
قطر کی طرف سے تحفے میں دیا گیا لگژری جہاز ٹرمپ کو موصول،طیارہ نیا ائیر فورس ون بنے گا
- a day ago
ایران کی دھمکی کام کر گئی، نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی کا اعلان
- 3 hours ago

معاہدوں پرصرف کاغذی دستخط کافی نہیں ، بلکہ ان پر عملدرآمد بھی ضروری ہے،محمد مخبر
- 3 hours ago

وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
- 3 hours ago

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی،ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنےکا اعلان کردیا
- a day ago
لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ
- a day ago

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے
- a day ago

پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا
- 3 hours ago

ایران امریکا امن مذاکرات،وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کی جے ڈی وینس سے ملاقات
- 4 hours ago

امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں،ایرانی صدر
- 4 hours ago
پٹیرول کے بعد جیٹ فیول بھی جیٹ فیول 56 روپے 97 پیسے سستا
- a day ago

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے ملاقات، مذاکرات کے حوالے سےتبادلہ خیال
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے









