Advertisement

سعودی عرب نے پاکستان میں لگائی جانےوالی دو ویکسین کی منظوری دیدی

جدہ : سعودی عرب نے سائیوویک اور سائینوفارم ویکسین کی منظوری دیدی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 25th 2021, 5:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب نے پاکستان میں لگائی جانےوالی  دو ویکسین کی منظوری دیدی

نجی ٹی وی کے مطابق سائینو ویک اور سائینو فارم کے ساتھ منظور شدہ ویکسین کی تیسری خوراک لینا ہوگی ، سائینو فام اور سائنو ویک کی دو ڈوز لگوانے والے سعودی عرب آسکتے ہیں لیکن بوسٹر ڈوز بھی لگوانا ہوگی ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان سے سعودی عرب جانےو الے مسافروں کو یہ مسہ درپیش تھا کہ اپسکتان سے لگائی جانےوالی تمام ویکسین  سعودی عرب میں منظور شدہ نہیں تھیں جس کے باعث بہت سے لوگوں کو سعودی عرب جانے کے لیے دوبارہ ویکسی نیشن کروانا پڑ رہی تھی ۔  

Advertisement
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں،ایرانی صدر

  • 11 گھنٹے قبل
ایران کی دھمکی کام کر گئی، نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی کا اعلان 

 معاہدوں پرصرف کاغذی دستخط کافی نہیں ، بلکہ ان پر  عملدرآمد بھی ضروری ہے،محمد مخبر

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے ملاقات، مذاکرات کے حوالے سےتبادلہ خیال

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز

  • 7 گھنٹے قبل
ایران امریکہ امن مذاکرات میںوزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا کردار لائق تحسین ہے، جے ڈی وینس

وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی  بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی 

وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی 

  • 11 گھنٹے قبل
لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
علاقائی فورم اجلاس: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

علاقائی فورم اجلاس: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 7 گھنٹے قبل
ایران امریکا امن مذاکرات،وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کی جے ڈی وینس سے ملاقات

  • 12 گھنٹے قبل
 پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا

 پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا

  • 11 گھنٹے قبل
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے