جمیکا: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا دوسراکرکٹ ٹیسٹ آج کنگسٹن میں کھیلاجائے گا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 21st 2021, 4:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔کنگسٹن میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں نے آخری معرکے کے لیے بھرپور پریکٹس کی ہے۔امکان ہے کہ ٹیم پاکستان ایک تبدیلی کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ قومی پلیئنگ الیون میں یاسر شاہ کی جگہ نعمان علی کی انٹری متوقع ہے۔
واضح رہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرچکا ہے۔
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
- 5 hours ago
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 3 days ago

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 3 days ago
جرمنی کیخلاف تاریخی کامیابی پر پیراگوئے میں جشن، حکومت کا عام تعطیل کا اعلان
- 6 hours ago

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 3 days ago
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 3 days ago

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 3 days ago

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی
- 6 hours ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 4 days ago

گلوکارہ شاہدہ منی کی رہائش گاہ پر بارہ محرم الحرام کی مناسبت سے مجلس عزا
- 6 hours ago

لاہور: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق
- 6 hours ago
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


