Advertisement
علاقائی

وہاڑی : موٹرسائیکل بے قابو ہوکر درخت سے ٹکر اگئی، 2افراد جاں بحق

وہاڑی : میلسی روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہوگئی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 21st 2021, 12:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وہاڑی : موٹرسائیکل بے قابو ہوکر درخت سے ٹکر اگئی،  2افراد جاں بحق

جی این این کے مطابق  افسوس ناک  واقعہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا جہاں  موٹرسائیکل بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد موقع پر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 23 سالہ محمد شہزاد  اور 4 سالہ محمد حسین کے نام سے ہوئی ہے،  دونوں باپ بیٹا  63 ڈبلیو بی کے رہائشی تھے۔ریسکیوکی جانب سے نعشوں کوڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

  • 4 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

گلوکارہ شاہدہ منی کی رہائش گاہ پر بارہ محرم الحرام کی مناسبت سے مجلس عزا 

  • 16 گھنٹے قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

  • 5 دن قبل
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار

  • 15 گھنٹے قبل
جرمنی کیخلاف تاریخی کامیابی پر پیراگوئے میں جشن، حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

جرمنی کیخلاف تاریخی کامیابی پر پیراگوئے میں جشن، حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

  • 16 گھنٹے قبل
ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

  • 16 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

  • 4 دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

لاہور: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق