نیویارک : افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن کی مقبولیت میں سات پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے۔


رائٹرز کے سروے کے مطابق جوبائیڈن کی مقبولیت کی درجہ بندی کم ترین سطح 46 فیصد پر آگئی ہے ۔ یہ درجہ بندی کابل میں افراتفری پر ان کی پالیسیوں پر تنقید کے بعد سامنے آئی ہے۔
مریکی صدر کے افغان تنازع کو سنبھالنے کی حکمت عملی کو جارج ڈبلیو بش سے بھی بدتر سمجھا جارہا ہے جنہوں نے افغانستان میں فوجیں بھیجیں۔
کابل سے فوج واپس بلانے کی حکمت عملی پر بائیڈن کو ڈیموکریٹس اور ریپبلیکنز کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہزاروں امریکی اور افغانی جنہوں نے امریکہ کے لیے کام کیا افغانستان میں پھنسے ہوئے ہیں ، جبکہ طالبان کی پیش قدمی پر امریکی حکام کو کابل سے واپس بلالیا گیا ہے۔
دوسری جانب سینیٹ کے اقلیتی رہنما مِچ میک کونل نے فاکس نیوز کوانٹرویو میں کہا ہے کہ افغانستان میں 15ہزار امریکی پھنسے ہوئے ہیں جن کو غالباً طالبان سے بھیک مانگنی ہوگی کہ وہ انہیں ہوائی اڈے پر جانے دیں۔

لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار
- 2 days ago
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ
- 2 days ago
معروف مذہبی اسکالرعلامہ ناصر مدنی کو نماز جمعہ سے قبل خطاب کے دوران دل کا دورہ، اسپتال منتقل
- 20 hours ago
دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے
- 2 days ago
چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لئے ایران پہنچ گئے
- 20 hours ago

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق
- 19 hours ago
مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا
- 2 days ago
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر
- 16 hours ago

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی
- 16 hours ago

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی
- 20 hours ago
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت
- 18 hours ago
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
- 16 hours ago



