لاہور : مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کو توڑنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ نامعلوم شخص کے خلاف درج کیا گیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق شاہی قلعہ میں نصب مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کو توڑنے کا مقدمہ نا معلوم شخص کے خلاف شاہی قلعہ انتظامیہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
درج مقدمے میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایک نا معلوم شخص صبح 7 بجکر 55 منٹ پر شاہی قلعے میں داخل ہوا اور اس نے رنجیت سنگھ کے مجسمے پر حملہ کیا اور نعرے بازی کرتا رہا۔
شاہی قلعے کی انتظامیہ نے اس حوالے سے بتایا تھا کہ ایک باریش نوجوان نے مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کو پہلے قریب سے دیکھا اور پھر اچانک پاس جا کر اسے توڑنا شروع کر دیا تھا۔
شاہی قلعے کی انتظامیہ نے مجسمہ توڑ نے والے نوجوان کو حراست میں لے کر پولیس کے حوالے کر دیا تھا۔
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر اس حوالے سے کہا ہے کہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے والے ملزم کے خلاف کارروائی ہو گی۔
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
- 6 گھنٹے قبل
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 6 گھنٹے قبل
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی
- ایک گھنٹہ قبل
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت
- ایک دن قبل
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
- ایک دن قبل
سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
- 6 گھنٹے قبل

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق
- ایک دن قبل
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار
- 4 گھنٹے قبل
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر
- ایک دن قبل

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی
- ایک دن قبل

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی
- ایک دن قبل




