لاہور: صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کو قتل کرنے والے ملزموں کے جسمانی ریمانڈ پر سماعت،عدالت نے دونوں ملزموں کے جسمانی ریمانڈ میں 5روز کی توسیع کردی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 17th 2021, 9:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق تفتشی افسر کا عدالت میں کہنا ہے کہ ملزمان سے مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جاری رہی ہے،ملزمان کے بنک اکاؤنٹس سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں ۔
بنک اکاؤنٹس سےمتعلق تاحال کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوسکی،ملزمان کے کرائے کے قاتل ہونے کا بھی امکان ہے ۔
تفتیشی افسر نےاستدعا کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان سے ابھی آلہ قتل برآمد کرنا ہے لہزا عدالت تفتیش مکمل کرنے کےلیے مزید جسمانی ریمانڈ دے ۔
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 11 گھنٹے قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




