Advertisement
تفریح

بیٹے کی پیدائش سب سے بڑی خوشی ہے: اداکارہ

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ دوسرے بیٹے کی پیدائش زندگی کی سب سے بڑی خوشی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 17th 2021, 8:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بیٹے کی پیدائش سب سے بڑی خوشی ہے: اداکارہ

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈاداکارہ کا بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دوسرے بیٹے کی پیدائش میری زندگی کی سب سے بڑی خوشی ہے ۔

کرینہ کپور کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں اور سیف علی خان اپنے دوسرے بچے کے بارے میں سوچ ہی رہے تھے کہ ہمیں اس وقت کیا کرنا چاہیے،لیکن دوسرے بچے کی پیدائش نے ہمیں بہت خوشی عطاء کی ہے ۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ  دو بیٹوں کی ماں بننے پر میں بہت خوش ہوں کیونکہ میں اس دوران اپنے بچوں کے ساتھ خوب لطف اندوز ہوتی ہوں اور انجوائے کرتی ہوں ۔

یادرہے کہ سیف اور کرینہ کے دوسرے بیٹے کی پیدائش رواں سال فرور ی میں ہوئی تھی جس کا نام جہانگیر علی خان رکھا گیا ہے۔

Advertisement
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 13 گھنٹے قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • ایک دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
Advertisement