ماسکو : روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نےیوم آزادی پاکستان کے موقع پر صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ، وزیراعظم پاکستان عمران خان اور پاکستانی عوام کو مبارکبادی پیغام پہنچا دیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 15th 2021, 5:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

روسی صدر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ روس پاکستان دوستانہ تعلقات بڑھ رہے ہیں ، جس میں انہوں نے دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک کے شراکت داروں کے درمیان بات چیت اور خاص طور پر کوڈ نائیٹین وبا کے باوجود افغان تصفیہ کے لیے دونوں ممالک کی کاوشوں کا ذکر کیا ہے ۔
اپنے پیغام میں روسی صدر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون اس اعتماد کا بھی اظہار کرتا ہے کہ مشترکہ کوششوں سے ہم اپنے عوام کے فائدے اور علاقائی استحکام اور سلامتی کو مضبوط بنانے کے مقصد کے لیے کثیر جہتی روس پاکستان رابطوں کی تعمیر جاری رکھیں گے۔
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 8 hours ago
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 8 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 8 hours ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 8 hours ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

