گوجرانوالہ وین حادثہ : اوگرا ٹیم نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ اعلی حکام کو پہنچا دی
گوجرانوالہ : آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ٹیم نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ اعلی حکام کو پہنچا دی ہیں ۔ متاثرہ گاڑی پیچھے سے ہٹ ہوئی تھی جو حادثے کی وجہ بنی۔


تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات اوگرا کی ٹیم نے حادثے کی جگہ کا معائنہ کیا گیا۔اوگرا کی جانب سے ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ گاڑی پیچھے سے ہٹ ہوئی تھی جو حادثے کی وجہ بنی، مسافر وین میں 2 سلنڈر نصب تھے جو حادثے کے باعث اپنی جگہ سے اکھڑ گئے،ایک سلنڈر کا پائپ ٹوٹ گیا جبکہ دوسرے کا وال سلنڈر سے علیحدہ ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق گیس وافر مقدار میں لیک ہوئی اور آگ لگنے سے گاڑی میں موجود مسافر جھلس گئے، گاڑی کے سی این جی سلنڈرز میں ایل پی جی پھروائی گئی تھی،ایل پی جی کے باعث مسافر جل کر کوئلہ بن گئے، سلنڈروں میں سی این جی ہوتی تو کسی صورت اتنا نقصان نہ ہوتا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ا وگرا ٹیم نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ اعلی حکام کو پہنچا دی ہیں ، پورے ملک میں اوگرا کی جانب سے مسافر گاڑیوں میں ایل پی جی کے استعمال پر مکمل پابندی عائد ہے۔

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- ایک دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 5 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 2 دن قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 18 گھنٹے قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- ایک دن قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 16 گھنٹے قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 2 دن قبل


