Advertisement

سی ٹی ڈی کی فیروزوالامیں کارروائی،3 دہشتگردہلاک

لاہور : کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے فیروزوالامیں کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 9th 2021, 3:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سی ٹی ڈی کی فیروزوالامیں کارروائی،3 دہشتگردہلاک

تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ  ( سی ٹی ڈی)  نے لاہور کے نواحی علاقے فیروزوالا میں کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔ دہشت گردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹس،دستی بم، اسلحہ اور افغان شناختی کارڈز برآمد ہوئے ہیں۔

 سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد سکیورٹی اداروں کے افسروں اور دیگر اہم شخصیات پر حملےکی تیاری کررہےتھے۔ سی ٹی ڈی نےدہشتگردوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Advertisement
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 5 گھنٹے قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • ایک دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • ایک دن قبل
Advertisement