Advertisement

کوہاٹ میں زمین کا تنازعہ 3افراد کی جان لے گیا

کوہاٹ: گمبٹ کے علاقے زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 8th 2021, 12:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوہاٹ  میں زمین کا تنازعہ  3افراد کی جان لے گیا

جی این این کے مطابق  خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی تحصیل  گمبٹ کے علاقے   جبڑ میں    دوگروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔واقعے کی اطلاع  ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی   ،  لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔

Advertisement
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟