Advertisement
پاکستان

سونے کی قمیت میں مزید کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک سو روپے کمی واقع ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 7th 2021, 1:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قمیت میں مزید کمی

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سو روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ دس ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 85 روپے کم ہوکر 94 ہزار 479 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 12 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 799 ڈالر فی اونس ہے۔

 

Advertisement
Advertisement