Advertisement

پنجاب حکومت کا ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے تمام ہیلتھ ورکرز کو کورونا سے بچاو کی ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 7th 2021, 8:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب حکومت کا ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین کی  بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ

ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکینڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق   جن ہیلتھ ورکرز نے پہلے ویکسین لگوائی انکو بھی بوسٹر ڈوز لگائی جائے گی، بوسٹر ڈوز اسی ویکسین کی لگائی جائے گی جو ویکسین پہلے لگائی گئی۔

مزید پڑھیں : فردوس عاشق اعوان نے استعفی دے دیا

ترجمان کا کہنا ہے کہ  بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ ویکسین کروانے والے ہیلتھ کیئر ورکرز میں دوبارہ وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد کیا گیا ہے،  ایک سو چالیس ہیلتھ کیئر ورکرز کے سیمپلز اکٹھے کیے گئے جن میں سے چودہ  پازیٹو آئے ہیں۔ویکسین لگوانے کے بعد ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا ہو سکتا ہے، ابھی اس پر کوئی مصدقہ تحقیق نہیں کہ ویکسین کس کس سٹرین سے حفاظت کرے گی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق  ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید67فراد چل بسے ۔ ملک میں  اموات کی مجموعی تعداد23 ہزار702ہوگئی ہے،جبکہ  متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 10لاکھ58ہزار405ہوگئی ہے ۔

Advertisement
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
Advertisement