لاہور : معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے استعفی دیدیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 7th 2021, 9:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے استعفی دیدیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے فردوس عاشق اعوان کا استعفی منظور کرلیا ہے اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں : حکومت کے خلاف ترین گروپ نے بڑی میٹنگ بلا لی
اس سے قبل وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی ملاقات ہوئی تھی۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بناء عہدے سے مستعفی ہورہی ہوں،وزیراعظم کی شکرگزارہوں کہ انہوں نے مجھ پراعتمادکیا۔
خیال رہے کہ اس سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی عون چودھری نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


