Advertisement
علاقائی

حکومت کے خلاف ترین گروپ نے بڑی میٹنگ بلا لی

لاہور: ذرائع کے مطابق ترین گروپ کی میٹنگ آٹھ سے دس اگست کو ہوگی۔ میٹنگ میں حکومت کی انتقامی کارروائیوں کے خلاف حکمت عملی طے ہوگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 7th 2021, 11:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت کے خلاف ترین گروپ نے بڑی میٹنگ بلا لی

ذرائع کے مطابق  حکومت کے خلاف ترین گروپ نے بڑی میٹنگ بلا لی ہے،گروپ میٹنگ تین روز کیلئے مری میں بلائی گئی ہے ۔ترین گروپ کی میٹنگ آٹھ سے دس اگست کو ہوگی۔ جہانگیر ترین گروپ کے تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو کال کرلیا گیا۔

ذرائع ترین گروپ کا کہنا ہے کہ تین روزہ میٹنگ کی صدارت جہانگیر ترین خود کریں گے ۔ میٹنگ میں حکومت کی انتقامی کارروائیوں کے خلاف حکمت عملی طے ہوگی ۔ترین گروپ حکومت سے علیحدگی کے آپشن پر بھی غور کرے گا ۔

خیال رہے کہ  معاون خصوصی وزیراعلی ٰ پنجاب برائے سیاسی امور عون چوہدری نے استعفیٰ  دیدیا تھا، عون چوہدری جہانگیر ترین گروپ کے متحرک رہنما رہے ہیں ۔

اس حوالے سے عون چوہدری کاکہنا تھا کہ مجھے وزیراعلیٰ آفس سے  کہا گیا جہانگیر ترین کی حمایت چھوڑ دو یا استعفیٰ دو، جہانگیر ترین کی پارٹی کے لیے خدمات کو ہر کوئی جانتا ہے ۔ پارٹی کے لیے بے لوث خدمات سر انجام دینے والے شخص کو نہیں چھوڑ سکتا۔  عون چودھری  نے مزید کہا ہے کہ مشیر وزیراعلیٰ کے عہدے پر جہانگیر ترین کے ساتھ کھڑے ہونے کو ترجیح دوں گا۔

Advertisement
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
Advertisement