بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیشن کے گاؤں تاری درگاپور میں پیش آیا جہاں پولیس کے امتحان میں ناکامی پر دلبرداشتہ ہو کر 25 سالہ لڑکی نے اپنی جان لے لی

ویب ڈیسک: پولیس کے امتحان میں ناکامی پر لڑکی نے خودکشی کرلی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیشن کے گاؤں تاری درگاپور میں پیش آیا جہاں پولیس کے امتحان میں ناکامی پر دلبرداشتہ ہو کر 25 سالہ لڑکی نے اپنی جان لے لی۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہرشیتا نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی ہے۔
اس حوالےسے ہرشیتا کے والد نے بتایا کہ بیٹی ایک نجی اسکول میں پڑھاتی تھی اور اس کے ساتھ وہ امتحان کی تیاری بھی کررہی تھی، ہرشیتا نے امتحان میں 222 نمبر حاصل کیے تھے جب کہ اسے 249 مارکس درکار تھے، امتحان پاس نہ کرنے پر ہرشیتا بہت اداس تھی جسے سمجھانے کی بھی کوشش کی گئی۔
پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ہرشیتا امتحان میں ناکامی کے بعد ذہنی تناؤ کا شکار تھی جس کے بعد اس نے اپنی جان لینے کا انتہائی سنگین قدم اٹھایا۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل





