Advertisement

امام مسجد نبوی کا مسلمانوں کے مابین اتحاد کے فروغ پر زور

انہوں نے مکہ مکرمہ کے میدانِ عرفات سے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے اللہ تعالی سے ڈرنے اور تقویٰ اختیار کرنے کی تلقین کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 26th 2026, 7:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امام مسجد نبوی کا مسلمانوں کے مابین اتحاد کے فروغ پر زور

مسجدِ نبوی کے امام شیخ علی بن الحذیفی نے مسلمانوں پر اتحاد قائم کرنے پر زور دیا ہے۔

انہوں نے مکہ مکرمہ کے میدانِ عرفات سے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے اللہ تعالی سے ڈرنے اور تقویٰ اختیار کرنے کی تلقین کی۔

امام نے حجاج کرام کی سہولت کیلئے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کوششوں کو بھی سراہا۔

خطبہ حج میدانِ عرفات سے براہِ راست نشر کیا گیا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 7 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 4 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 21 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement