Advertisement
پاکستان

قوم کل عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی

دن کا آغاز مساجد میں امتِ مسلمہ کی بھلائی اور ملک کے امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 26th 2026, 7:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قوم کل عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی

حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد میں قوم کل عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی۔

دن کا آغاز مساجد میں امتِ مسلمہ کی بھلائی اور ملک کے امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوگا۔

ملک بھر کے تمام شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں مساجد، عیدگاہوں اور کھلے مقامات پر عید کی نماز کے اجتماعات منعقد ہوں گے۔

علمائے کرام اپنے خطباتِ عید میں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام  کی عظیم قربانی کی اہمیت اور فلسفے پر روشنی ڈالیں گے۔

لوگ سنتِ ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی قربانی کریں گے۔

وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی کے جامع انتظامات کیے ہیں۔

مختلف شہروں اور قصبوں کی مقامی انتظامیہ نے عید کے دنوں میں آلائشوں اور فضلے کو ٹھکانے لگانے کے لیے بھی خصوصی انتظامات کیے ہیں۔

ریڈیو پاکستان عیدالاضحی کے حوالے سے خصوصی پروگرام نشر کرے گا۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 3 hours ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 7 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 20 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 6 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 4 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • an hour ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
Advertisement