Advertisement
پاکستان

پاکستان،چین دوستی کو آئندہ نسلوں کیلئے مزید مضبوط بنانا ہو گا،وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا کہ پاک چین تعلقات ایک ایسے اعلی مقام پر پہنچ چکے ہیں جس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 26th 2026, 7:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان،چین دوستی کو آئندہ نسلوں کیلئے مزید مضبوط بنانا ہو گا،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان پائیدار دوستی کو مزید مضبوط بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے تاکہ آنے والی نسلوں کو وہ رشتہ ورثے میں ملے جو ہمارے بانی رہنماؤں کی سوچ سے بھی زیادہ مضبوط ہو۔

وہ بیجنگ میں پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے کی تقریبات کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاک چین تعلقات ایک ایسے اعلی مقام پر پہنچ چکے ہیں جس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔

انہوں نے کہا کہ پاک ، چین دوستی ایک ایسا سایہ دار درخت ہے جس کی جڑیں انتہائی مضبوط ہیں اور اس کا پھل نہایت شیریں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم دونوں ممالک کی دوستی کے بہترین دور سے گزر رہے ہیں۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 6 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 3 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 5 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 19 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 3 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان