تیز رفتار وین نے سڑک کنارے کھڑی بس کو پیچھے سے ٹکر ماری، بس کراچی سے بونیر اور وین راولپنڈی سے دیر جا رہی تھی،موٹروے حکام

شائع شدہ 4 months ago پر May 25th 2026, 5:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور:سوات ایکسپریس وے پر وین اور بس میں تصادم کے باعث 16 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔
موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ وین ڈرائیور کی غفلت لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا۔
پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ تیز رفتار وین نے سڑک کنارے کھڑی بس کو پیچھے سے ٹکر ماری، بس کراچی سے بونیر اور وین راولپنڈی سے دیر جا رہی تھی۔
موٹروے پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر پتا چلا ہے کہ وین سائیڈ پر پارک بس کے پیچھے آکر ٹکرائی۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹر وے پولیس موقع پر پہنچ گئی، نعشوں اور زخمیوں کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 5 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 8 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 3 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 9 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 6 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



