شیخ رشید کو وزیر داخلہ پی ڈی ایم کی موومنٹ سے نمٹنے کیلئے بنایا گیا ، عمران یعقوب خان
لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو وزیر داخلہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) سے نمٹنے کیلئے بنایا گیا۔

جی این این کے پروگرام " ویو پوائنٹ " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا کہ شیخ رشید کو اس لیے لایا گیا تھا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) سے نمٹا جا سکے۔عمران یعقوب خان نے کہا کہ جیسے جیسے لانگ مارچ قریب آرہا ہے وزیر داخلہ شیخ رشید کے جان بوجھ کر ایسے الفاظ کا چناؤ کر رہے ہیں ، جس کا مطلب ہے کہ ہم آپ کے ساتھ سختی بھی کریں گے۔
شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنانے بنانے کا مقصد ہی پی ڈی ایم سے نپٹنا ہے، عمران یعقوب خان @imranyaqubkhan @PTIofficial @ShkhRasheed @pmln_org #ViewPoint #GNN pic.twitter.com/6XGiUvCgRF
— GNN (@gnnhdofficial) February 14, 2021
سینئر صحافی و تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا کہ سرکاری ملازمین کے مارچ کا پی ڈیم ایم کے آنے والے مارچ سے کو ئی تعلق نہیں ہے،انہوں نے کہا کہ جب سرکاری ملازمین کی مطالبات آئے تھے اس وقت ان کو کیوں نہیں آفر کیا گیا۔ظفر ہلالی نے کہا کہ ان کو برے طریقے سے ہینڈل کیا گیا۔کسی حکومت کو اسطرح سے نہیں ہونا چاہئے ۔سرکاری ملازمین کو بھی ایسے ہی رگڑ گئے کیونکہ اصل پیغام پی ڈی ایم کیلئے ہے۔
حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی فضائی حملے میں شہید: حماس عہدیدار
- 8 hours ago
معرکہ حق میں ہم نے بھارت کے آٹھ جہاز گرائے: ڈپٹی چیف آف ائیر اسٹاف پروجیکٹس
- 12 hours ago

معرکۂ حق پاکستان کی فیصلہ کن عسکری برتری اور فولادی قومی اتحاد کا ناقابلِ تردید ثبوت ہے،خواجہ آصف
- a day ago

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے،نیول چیف
- a day ago

دشمن بحری ناکہ بندی کے ذریعے اقتصادی دباؤ ڈالنےکی کوشش کر رہا ہے،باقر قالیباف
- a day ago

ایران معاہدے کو تسلیم کرتا ہے تو معاملہ ختم ہو جائے گا، نہیں تو بمباری کی جائے گی،ٹرمپ کی دھمکی
- a day ago
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے ساتھ ہونے والی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا
- 8 hours ago

سری لنکا نے پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز میں شرکت کی تصدیق کر دی
- a day ago
پاک فضائیہ نے معرکہ حق میں اپنی صلاحیت، مضبوطی اور برتری کا بھرپور مظاہرہ کیا، ایئر چیف
- 13 hours ago

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا ، وزیراعظم، فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ قیادت کی شرکت
- a day ago

پولینڈ میں آگ بجھانے کے دوران طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ جاں بحق
- a day ago
معرکہ حق میں اللہ کے فضل سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست سے دوچار کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 14 hours ago





