راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کی میزبانی میں "امن مشق 2021ء" جاری ہیں ، مشقوں کے تیسرے روز بحری انسداد دہشتگردی آپریشنز کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔

ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کی میزبانی میں "امن مشق 2021ء" جاری ہیں،مشقوں کے تیسرے روز بحری انسداد دہشتگردی آپریشنز کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے آپریشنز کا مشاہدہ کیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق امن مشق 2021ء میں 40 سے زائد ممالک اپنے بحری اثاثوں، مندوبین کیساتھ شریک ہیں ،امن 2021ء، اپنے سلسلے کی ساتویں مشق، 11 سے 16 فروری تک جاری رہیں گی۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ ہر2سال ہونےوالی امن مشقوں میں مختلف نوعیت کی درلزکی جارہی ہیں،جنرل ندیم رضانےمشقوں کی پیشہ ورانہ مہارتوں کوسراہا، جنرل ندیم رضاکثیرالمکی مشقوں کیلئےپاک بحریہ کی کوششوں کو بھی سراہا ہے۔
جنرل ندیم رضا نے کہا کہ ان مشقوں سےعلاقائی تعاون اوراستحکام کوفروغ ملےگا، یہ مشقیں دہشتگردی ،میری ٹائم جرائم کےخلاف اتحادکےطورپردیکھی جائیں گی،پاکستان خطےمیں امن اوربقائےباہمی کےاصولوں پرکاربندہے، امن 2021کاکامیاب انعقادعلاقائی امن واستحکام کےپاکستان کےعزم کی تائیدہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے ساتھ ہونے والی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا
- 6 hours ago

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا ، وزیراعظم، فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ قیادت کی شرکت
- a day ago

دشمن بحری ناکہ بندی کے ذریعے اقتصادی دباؤ ڈالنےکی کوشش کر رہا ہے،باقر قالیباف
- a day ago

ایران معاہدے کو تسلیم کرتا ہے تو معاملہ ختم ہو جائے گا، نہیں تو بمباری کی جائے گی،ٹرمپ کی دھمکی
- a day ago
معرکہ حق میں اللہ کے فضل سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست سے دوچار کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 12 hours ago
پاک فضائیہ نے معرکہ حق میں اپنی صلاحیت، مضبوطی اور برتری کا بھرپور مظاہرہ کیا، ایئر چیف
- 11 hours ago

معرکۂ حق پاکستان کی فیصلہ کن عسکری برتری اور فولادی قومی اتحاد کا ناقابلِ تردید ثبوت ہے،خواجہ آصف
- a day ago
معرکہ حق میں ہم نے بھارت کے آٹھ جہاز گرائے: ڈپٹی چیف آف ائیر اسٹاف پروجیکٹس
- 10 hours ago

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے،نیول چیف
- a day ago

پولینڈ میں آگ بجھانے کے دوران طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ جاں بحق
- a day ago
حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی فضائی حملے میں شہید: حماس عہدیدار
- 6 hours ago

سری لنکا نے پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز میں شرکت کی تصدیق کر دی
- a day ago





