Advertisement

تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 12 سال سے کم عمر 331 بچےبھی شامل، خواجہ عمران نذیر

ایڈز کے معاملے میں پنجاب حکومت کے ملازمین میں سے کسی کی غلطی ہوئی تو احتساب ہوگا ، ایسے حساس معاملات پر سیاست نہیں ہونی چاہیے،وزیر صحت

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 16th 2026, 8:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 12 سال سے کم عمر 331 بچےبھی شامل، خواجہ عمران نذیر

تونسہ:پنجاب کے شہر تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص ہوئی جن میں 12 سال سے کم عمر 331 بچے شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے پریس کانفرنس میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تونسہ کے ٹی ایچ کیو اسپتال میں مستقل ایڈز اسکریننگ جاری ہے ، اب تک 50 ہزار سے زائد مشتبہ افراد کی اسکریننگ کی جا چکی ہے۔

پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص ہوئی جن میں 12 سال سے کم عمر 331 بچے شامل ہیں۔
وزیرصحت وآبادی پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ ان تمام مریضوں کا علاج معالجہ کیا گیا، ہم نے آٹو لاک سرنج کا استعمال شروع کررکھا ہے، ہمارے اسپتالوں میں والنٹیئرز نہیں ہوتے، ہم تو 10 سی سی کی سرنج استعمال ہی نہیں کرتے، ہم تو 2 سی سی اور 5 سی سی کی سرنج استعمال کرتے ہیں۔

خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ  ایڈز کے معاملے میں پنجاب حکومت کے ملازمین میں سے کسی کی غلطی ہوئی تو احتساب ہوگا ، ایسے حساس معاملات پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔

 علاوہ ازاں وزیر صحت نے مزید بتایا کہ پنجاب میں منکی پاکس کے 32 کیس رپورٹ ہوئے ہیں ، اب تک اموات رپورٹ نہیں ہوئیں۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 21 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 10 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 20 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 19 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 19 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement