Advertisement
پاکستان

 مذاکرات صرف پاکستان میں ہی ہوں گے، کسی اور جگہ نہیں،ایران کا واضح پیغام 

ایران 1979 کے انقلاب کے بعد سے مسلسل دباؤ کا سامنا کر رہا ہے، مگر تمام تر دباؤ کے باوجود ملک مضبوطی سے کھڑا ہے،رضا مقدم

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 16th 2026, 5:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 مذاکرات صرف پاکستان میں ہی ہوں گے، کسی اور جگہ نہیں،ایران کا واضح پیغام 

اسلام آباد میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے واضح کیا ہے کہ مذاکرات صرف پاکستان میں ہی ہوں گے، کسی اور جگہ نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ "ہم پاکستان پر اعتماد کرتے ہیں، امریکا پر نہیں۔"

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے پاکستان کو ایک قابلِ اعتماد اور غیر جانبدار ثالث قرار دیا اور اس کے سفارتی کردار اور امن کوششوں کو سراہا۔

دوران خطاب  ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ ایران خطے میں بالادستی نہیں بلکہ اپنی خودمختاری کا تحفظ چاہتا ہے اور اس کا جوہری پروگرام مکمل طور پر پُرامن ہے، جس کے خلاف کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا جبکہ آئی اے ای اے بھی اس بات کی تصدیق کر چکا ہے۔

رضا امیری مقدم کے مطابق ایران 1979 کے انقلاب کے بعد سے مسلسل دباؤ کا سامنا کر رہا ہے، مگر تمام تر دباؤ کے باوجود ملک مضبوطی سے کھڑا ہے۔

انہوں نے اسرائیل پر خطے میں بالادستی کی خواہش اور امریکا پر اس کی حمایت کا الزام بھی عائد کیا اور کہا کہ مذاکرات کے دوران اچانک حملوں نے سفارتی عمل کو متاثر کیا، تاہم تمام تر جانی و مالی نقصانات کے باوجود ایران کی قوم متحد اور مضبوط ہے۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 20 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 11 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 15 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 20 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 21 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
Advertisement