امریکہ: سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ انسٹا گرام نے نو عمر صارفین کے لیے اہم ترین فیصلہ کردیا۔ انسٹا گرام کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کے تحت 16 سال سے کم عمر صارفین کے تمام اکاؤنٹس از خود پرائیوٹ ہو جائیں گے۔

انسٹاگرام پر اس سے قبل تمام صارفین کے اکاؤنٹس پہلے پبلک ہو تےتھے جس کے بعد صارف اپنی مرضی سے اکاؤنٹ کو پرائیوٹ کرسکتا تھا۔
انسٹا گرام پر اکاؤنٹ پرائیوٹ ہونے کے بعد صارف کی جانب سے منتخب شدہ فالورز کو ہی لائک و کمنٹس کرنے کی اجازت ہو گی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہم نے نوجوانوں کو پرائیوٹ اور پبلک اکاؤنٹس میں سے ایک منتخب کرنے کو کہا تو ہماری تحقیق کے مطابق نوجوانوں نے پرائیوٹ اکاؤنٹ کے استعمال کو ترجیح دی۔
انسٹاگرام نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ نوعمر صارفین کو صرف وہ لوگ ہی میسج کر سکتے ہیں جنہیں وہ فالو کرتے ہیں۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل







