لاہور: صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی جانب سے صوبے کے تعلیمی ادارے 2 اگست سے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیا جس کے تحت پنجاب بھر کے نجی وسرکاری تعلیمی ادارے 2 اگست کو کھلیں گے،جس کے ساتھ سرکاری سکولوں کے اوقات کار بھی جاری کردیے جبکہ طلباء 50 فیصد حاضری کے ساتھ سکول آئیں گے۔
مزید پڑھیں : پنجاب کے سرکاری محکموں میں داخلوں پرمشروط پاپندی عائد
مزید پڑھیں : عراق: آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 5 فوجی ہلاک
ANNOUNCEMENT:
— Murad Raas (@DrMuradPTI) July 29, 2021
All Public & Private Schools of Punjab to open on August 2nd, 2021. Schools will open with staggered approach. 50% students in all classes on any given day. Details are in the attached Notification. Please follow COVID SOPs as issued by the Government. pic.twitter.com/UPzObxwhm4
وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اپنے ٹویٹ میں گرلز اور بوائز سکولوں کے الگ الگ اوقات کار جاری کرتے ہوئے طلبا کو کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کی تاکید بھی کی گئی ۔

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago



