Advertisement

عراق: آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 5 فوجی ہلاک

بغداد: فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 30th 2021, 8:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  عراقی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ  ہیلی کاپٹر جمعرات کے روز شمالی عراق میں ایک  دہشتگردوں کے خلاف  کارروائی کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے  ، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں موجود  عملے کے پانچوں افراد ہلاک ہوگئے  ہیں۔

مزید پڑھیں : پنجاب کے سرکاری محکموں میں داخلوں پرمشروط پاپندی عائد

ہیلی کاپٹر بغداد کے شمال میں 170 کلومیٹر  شمال کے قصبے آملی کے قریب گرا، لیکن ابھی یہ واضح نہیں کیا کہ  ہیلی کاپٹر کو مزائل لگا   یا تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر ا۔

2017 میں دولت اسلامیہ کے عسکریت پسند گروپ کی شکست کے باوجود ، اس گروہ کے باقی افراد نے عراق کے مختلف حصوں میں حکومتی افواج کے خلاف ہٹ اینڈ رن  حملوں کا آغاز کیا ہوا ہے۔

فوجی عہدیداروں نے بتایا کہ عراقی سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ مہینوں کے دوران اس علاقے میں متعدد کاروائیاں شروع کیں جہاں ہیلی کاپٹر  گر کر تباہ ہوا ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
Advertisement