اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈزمیں بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر12ستمبرکوہوں گے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 30th 2021, 8:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں 7اگست تک اپنے نامزدامیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیں ،پارٹی سربراہ یا مقررکردہ مجازنمائندہ ٹکٹ جاری کرسکتا ہے ۔
نمائندگان کے نام، ولدیت، پارٹی عہدہ اورنمونہ دستحط چاروں صوبائی الیکشن کمشنرزکوارسال کیے جائیں گے جبکہ 13اگست کوپارٹی ٹکٹ کے مطابق ریٹرننگ آفیسران امیدواراں کوپارٹی نشانات آلاٹ کریں گے ۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


