کرک کے سرحدی پہاڑی سلسلے تھانہ خرم کی حدود کرکنڈوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے بڑی کارروائی کی،آر پی او عباس مجید

شائع شدہ 6 months ago پر Dec 28th 2025, 8:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کرک: خیبر پختونخوا پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی( سی ٹی ڈی) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔
ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او)کوہاٹ عباس مجید مروت کے مطابق کرک کے سرحدی پہاڑی سلسلے تھانہ خرم کی حدود کرکنڈوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے بڑی کارروائی کی۔
آر پی او عباس مجید مروت کے مطابق آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔
ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں ایک پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوا، آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے متعدد پہاڑی ٹھکانے تباہ کر دیےگئے۔
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ
- 2 دن قبل

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی
- 13 گھنٹے قبل
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت
- 11 گھنٹے قبل
معروف مذہبی اسکالرعلامہ ناصر مدنی کو نماز جمعہ سے قبل خطاب کے دوران دل کا دورہ، اسپتال منتقل
- 13 گھنٹے قبل
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر
- 9 گھنٹے قبل

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی
- 9 گھنٹے قبل
چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لئے ایران پہنچ گئے
- 13 گھنٹے قبل

لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار
- ایک دن قبل
دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے
- 2 دن قبل
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
- 9 گھنٹے قبل

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق
- 12 گھنٹے قبل
مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






