Advertisement
پاکستان

وزیر دفاع سے ازبک سفیر کی ملاقات،دفاع سمیت باہمی مفاد کے شعبوں میں تعاون کا اعادہ

معزز مہمان نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ازبکستان حکومت اور عوام کی طرف سے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Dec 8th 2025, 7:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر دفاع سے ازبک سفیر کی ملاقات،دفاع سمیت باہمی مفاد کے شعبوں میں تعاون کا اعادہ

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے جمہوریہ ازبکستان کے سفیر علی شیر تختائیو نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

معزز مہمان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہاکہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ تاریخی،ثقافتی اور مذہبی مشترکہ اقدار پرمبنی تعلقات کو بہت اہمیت دیتاہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ دفاعی تعاون سمیت باہمی مفاد کے شعبوں میں تعاون کا ارادہ رکھتا ہے۔

دوسری جانب معزز مہمان نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ازبکستان حکومت اور عوام کی طرف سے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Advertisement
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 33 minutes ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 6 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • an hour ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 6 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ