لاہور: پولیس نے ایک بار پھر بدمعاشوں اور غنڈا عناصر کےخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے بدمعاشوں کی تھانوں میں حاضریوں کا آغاز ہو گیا۔دہشت کی علامت سمجھے جانے والے بدمعاش تھانوں میں حاضریاں لگوانے پہنچ گئے۔لاہور پولیس کا ایک بار پھر بدمعاشوں اور غنڈا عناصر کےخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
سی سی پی او لاہورایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر کے حکم پر بدمعاشوں کی تھانوں میں حاضریاں لگوانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔اسی تسلسل میں شیر علی عرف بورے خان نے تھانہ مصری شاہ میں حاضری رجسٹر پر انگھوٹھا لگایا۔ظاہر خان نے تھانہ راوی روڈ جبکہ خاور ڈوگر نے تھانہ ملت پارک میں حاضری رجسٹر پر انگھوٹھا لگایا۔
سی سی پی او لاہور نے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو رواں ہفتے بدمعاشوں کی حاضریاں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔سی سی پی او آفس سے بدمعاشوں کی تھانوں میں حاضریوں کو مانیٹر بھی کیا جائے گا۔سی سی پی او لاہور نے خبردار کیا کہ جو ایس ایچ اوز بدمعاشوں کی حاضریاں نہیں لگوائیں گے، ان کےخلاف محکمانہ کارروائی ہوگی۔بدمعاشوں اور کلاشنکوف کلچر کے خاتمے سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیاہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 16 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل




