نیب نے ملزم کی 7 جائیدادیں فریز کر دیں، 191 شکایات موصول ہوئی تھیں،ملزم نے فور ایچ ٹریڈرز اور اے ایچ ایکسپرٹس کے نام سے جعلی کمپنیاں بنائیں


ملتان : قومی احتساب بیورو(نیب ) ملتان نے کارروائی کرتے ہوئے48 ارب روپے کے فراڈ میں ملوث ملک عبدالحئی کو کراچی سے گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق نیب ملتان نے48 ارب روپے کے فراڈ میں ملوث ملک عبدالحئی کو کراچی سے گرفتار کرلیا،نیب کی جانب سے یہ کارروائی سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کی نشاندہی پر کارروائی کی گئی۔
نیب نے ملزم کی 7 جائیدادیں فریز کر دیں، 191 شکایات موصول ہوئی تھیں،ملزم نے فور ایچ ٹریڈرز اور اے ایچ ایکسپرٹس کے نام سے جعلی کمپنیاں بنائیں۔
نیب کےمطابق ملزم نے 30 فیصد منافع کا لالچ دے کر شہریوں سے اربوں روپے ہتھیا لیے،عبدالحئی پہلے لیہ کے ہسپتال میں خاکروب اور دودھ فروش تھا،جبکہ سادہ لوح شہریوں کو آن لائن ٹریڈنگ کے نام پر لوٹا گیا۔
حکام کے مطابق ملزم کو 14 اکتوبر کو احتساب عدالت کی ڈیوٹی جج کے روبرو پیش کیا جائے گا۔

ملک میں سونے کی قدر میں ہزاروں روپے کا اضافہ،چاندی بھی مہنگی
- 2 hours ago

وزارتِ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے 290 ارکان کے نام سفری پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیئے
- 6 hours ago

استنبول : پاک افغان مذاکرات ناکام، طالبان کا قابل عمل یقین دہانی سے گریز، وزیر اطلاعات
- 6 hours ago

ایشیائی ترقیاتی بینک نے ’’گلیشیئرز ٹو فارمز‘‘ پروگرام کے لیے 25 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی
- 4 hours ago

ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان میں دوسری بار پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کر دیا
- 7 hours ago

طالبان رجیم میں انتشار اور دھوکہ دہی بتدریج موجود ہے،، مذاکرات کی ناکامی پر خواجہ آصف کا درعمل
- an hour ago

کراچی : ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ، دو دن میں ساڑھے تین کروڑ کے ای چالان جاری
- 3 hours ago

وزیراعظم اور صدر مملکت کی ترکیہ کے 102ویں یوم جمہوریہ پر مبارکباد
- 3 hours ago

سعودی عرب نے اپنی نوعیت کا دنیا کا پہلا ’’اسکائی اسٹیڈیم‘‘ بنانےکا منصوبہ تیار کر لیا
- 4 hours ago

ٹرمپ ایشیا کے دورے کے آخری مرحلے میں جنوبی کوریا پہنچ گئے
- 6 hours ago

پنجاب میں فضائی آلودگی کی صورتحال بدستور تشویش ناک، لاہور آلودہ ترین شہروں میں آج بھی سر فہرست
- 6 hours ago

جنوبی افریقا کی شاندار جیت، پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 55 رنز سے شکست
- 15 hours ago













.jpg&w=3840&q=75)


