Advertisement

یو اے ای ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں، متعدد ویزا کی نئی اقسام بھی متعارف

یو اے ای نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کے ماہرین کے لیے خصوصی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Sep 30th 2025, 8:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
یو اے ای ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں، متعدد ویزا کی نئی اقسام بھی متعارف

متحدہ عرب امارات نے ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے متعدد ویزہ کی نئی اقسام متعارف کروا دیں۔

یو اے ای نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کے ماہرین کے لیے خصوصی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ مختلف ایونٹس، فیسٹیولز ، نمائش، کانفرنسز  اور کھیلوں کی سرگرمیوں میں شرکت کے لیے نیا ایونٹ ویزہ بھی متعارف کرایا گیا ہے۔کروز شپ یا تفریحی شپ سے متحدہ عرب امارات آنے والے سیاحوں کو ملٹی پل انٹری ویزہ دیا جائے گا۔

اماراتی حکومت نے اعلان کیا ہےکہ جنگ یا قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کو اسپانسر کے بغیر ایک سالہ رہائشی پر مٹ دیا جائے گا۔

بیوائیں اور  طلاق ملنے والی خواتین بھی اب بغیر  اسپانسر  رہائش حاصل کر سکیں گی، رشتہ داروں اور  دوستوں کے وزٹ ویزہ کے لیے اسپانسر کی کم از کم آمدنی مقرر کر دی گئی ہے۔ دوست کو  اسپانسر کرنے کے لیے کم از کم 15 ہزار درہم ماہانہ آمدنی ہونا ضروری ہے۔

کاروباری افراد کے لیے بزنس ویزہ مالی ثبوت پر فراہم کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ بیرون ملک کمپنی رکھنے کو  بزنس ویزہ جاری کیا جائے گا۔ غیر ملکی ڈرائیورز کے ویزے صرف لائسنس یافتہ ٹرانسپورٹ کمپنی اسپانسر کر سکیں گی۔

Advertisement
امریکا نےاگر ایٹمی تجربات دوبارہ شروع کیے تو روس بھی جواب دے گا، کریملن کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل

  • 6 گھنٹے قبل
ہزاروں طلبہ کوجدید اور  اے آئی کی تربیت کیلئے سعودی عرب بھجوائیں گے،وزیراعظم

  • 2 گھنٹے قبل
وزیر دفاع خواجہ آصف سے نٹالی بیکرکی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

  • 4 گھنٹے قبل
ویمنز ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو125 رنز سے شکست دے کرپہلی مرتبہ  فائنل تک رسائی حاصل کر لی

  • 3 گھنٹے قبل
راولپنڈی :سنئیر صحافی کو قتل کرنے کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار

راولپنڈی :سنئیر صحافی کو قتل کرنے کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار

  • 6 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا اسمبلی: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان    سینیٹرمنتخب

  • 5 گھنٹے قبل
اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے لاہور کے اردگرد جنگل نما حد بندی کا فیصلہ

  • 7 گھنٹے قبل
وزیراعظم  شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، دورہ عمان اور ایران کے حوالے سے آگاہ کیا

وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، دورہ عمان اور ایران کے حوالے سے آگاہ کیا

  • 4 گھنٹے قبل
آزاد کشمیر سیاسی بحران: صدر زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول کی آج اہم ملاقات ہو گی

آزاد کشمیر سیاسی بحران: صدر زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول کی آج اہم ملاقات ہو گی

  • 7 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر صوبائی کابینہ کو حتمی شکل دیدی: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر صوبائی کابینہ کو حتمی شکل دیدی: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

  • 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ماضی میں سیلز ٹیکس میں کیے گئے فراڈ پر اظہارِ برہمی،شفاف تحقیقات کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کا ماضی میں سیلز ٹیکس میں کیے گئے فراڈ پر اظہارِ برہمی،شفاف تحقیقات کی ہدایت

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان  ہمسائیوں کے ساتھ امن چاہتا ہے،افغان سرزمین سے دہشتگردی برداشت نہیں کرینگے،فیلڈ مارشل