Advertisement
تجارت

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی : پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں ڈالر 86 پیسے مہنگا ہوگیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 20th 2021, 4:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ڈالر پاکستانی 160روپے کی سطح عبورکرگیا ہے ، انٹربینک میں ڈالر160روپے 80 پیسے کاہوگیا ہے ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ  طلب بڑھنے پر ڈالر تگڑااور روپیہ کمزور ہورہاہے ،  بیرونی قرض اور درآمدی ادائیگی پر ڈالر کی قدر بڑھ رہی ہے . 

Advertisement