Advertisement
تجارت

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیسرے روز پھر اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت 900  روپے بڑھ کر 3 لاکھ 62 ہزار 600  روپے ہوگئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Aug 28th 2025, 2:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیسرے روز پھر اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 900  روپے بڑھ کر 3 لاکھ 62 ہزار 600  روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10گرام سونے کا بھاؤ 772روپے بڑھ کر  3 لاکھ 10ہزار  871 روپے ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر اضافے سے 3399 ڈالر فی اونس ہے۔

Advertisement
لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
ایران امریکا امن مذاکرات،وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کی جے ڈی وینس سے ملاقات

  • 17 گھنٹے قبل
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

  • ایک دن قبل
ایران کی دھمکی کام کر گئی، نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی کا اعلان 

  • 16 گھنٹے قبل
ایران امریکہ امن مذاکرات میںوزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا کردار لائق تحسین ہے، جے ڈی وینس

  • 12 گھنٹے قبل
وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی  بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی 

وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی 

  • 16 گھنٹے قبل
علاقائی فورم اجلاس: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

علاقائی فورم اجلاس: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 12 گھنٹے قبل
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں،ایرانی صدر

امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں،ایرانی صدر

  • 17 گھنٹے قبل
 پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا

 پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا

  • 16 گھنٹے قبل
 معاہدوں پرصرف کاغذی دستخط کافی نہیں ، بلکہ ان پر  عملدرآمد بھی ضروری ہے،محمد مخبر

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے ملاقات، مذاکرات کے حوالے سےتبادلہ خیال

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز